the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج رانچی کے اعلی پولیس حکام نے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو انکے رہائی کے بعد ایک مندر میں انکے پیر کو ایک پولیس عہدیدار دھونے اور ایک پولیس عہدیدار کی انکے چپلوں کی نگرانی کرنے پر میڈیا کی جانب سے اور چھارکھنڈ اسمبلی میں



ارکین کے شدید احتجاج کے بعد تحقیقات کا حکم دیا۔ چنانچہ سب سے پہلے میڈیا کی جانب سے اس واقعہ کی نشاندہی اور مذمت کی گئی۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں لالو پرساد یادو کو چارہ اسکام میں سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کی۔اس سے پہلے وہ رانچی کے ایک جیل میں جیل کی زندگی گزار رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.